وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) صارم میڈیکل کمپلیکس قائم بھروانہ میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ 12،13 اپریل کو منعقد ہو رہا ہے،معروف معالج کی زیرنگرانی میڈیکل کیمپ میں شہری طبی سہولیات سے فائدہ اٹھا سکیں گے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

صارم میڈیکل کمپلیکس وریام والا روڈ قائم بھروانہ میں ڈاکٹر سعید احمد ڈپٹی ڈی ای او ہیلتھ شور کوٹ کی زیر نگرانی 2روزہ فری کیمپ 12,13اپریل بروز اتوار سوموار منعقد ہورہا ہے-

جس میں ڈاکٹر جواد احمد ڈاکٹر عمیر عبداللہ معدہ وجگر اور ائی اسپیشلسٹ ڈاکٹر کی ٹیم تشریف لارہی ہے جو کہ مریضوں کا چیک اپ فری کریں گے اور آنکھوں کا اپریشن فری کریں گے-

لیکن لینز وغیرہ مریضوں کا اپنا ہوگا میڈیا سے گفتگو کرتے محمد الیاس سیال کا کہنا تھا کہ اہلیان علاقہ سے گزارش ہے کہ اس فری کیمپ میں اپنا چیک اپ کروائیں انسانی جان بہت قیمتی ہے اپنی جان کی حفاظت کریں ہمارا کام خدمت انسانیت ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +