حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) سٹی پریس کلب حویلی بہادر شاہ کے ممبران کا چناؤ عمل میں لایا گیا، ڈاکٹر انور علی جاوید سرپرست، چئرمین ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،صدر عمران مجید سیال، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اقبال اور سیکرٹری اطلاعات عاقل اسحاق کھوکھر سمیت دیگر ممبران کا اعلان کر دیا گیا، مقامی حلقوں نے سٹی پریس کلب حویلی بہادر شاہ کے قیام پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ علاقائی مسائل سمیت مظلوم افراد کی آواز بنیں گے، رپورٹ غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ ،سٹی پریس کلب حویلی بہادر شاہ کا انتخاب ہوا زیر صدارت . چیئرمین الیکشن بورڈ عمران حیدر کملانہ ہوا-


جس کے نتیجہ میں
سر پرست اعلیٰ ڈاکٹر انور علی جاوید
چیئرمین ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
صدر عمران مجید سیال
نائب صدر پیر سید محمدطارق شاہ
لیگل ایڈوائزر رضوان مجید ایڈوکیٹ
جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اقبال
سیکرٹری ایڈمن مجاہد اقبال
سیکرٹری اطلاعات عاقل اسحاق کھوکھر
سیکرٹری ایڈمن رمضان سیال
جوائنٹ سیکرٹری ندیم عباس شیخ
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آغا علی رضا
ایگزیکٹومبر چوہدری زاہد ریاض
ایگزیکٹو ممبر حافظ زین شاہ
ایگزیکٹو ممبر سیلم نواز

منتخب ہوئے اہل علاقہ نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ حویلی بہادر شاہ اور گرد ونواح کے مسائل کو اجاگر کیا جائے گا اور پریس کلب مظلوم کی آواز اقتدار کے ایوانوں میں پہنچائے گے اور گورنمنٹ مسائل کا حل تلاش کرے گی،رپورٹ غلام اللہ فاروقی بیورو چیف جھنگ آنلائن نیوز

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +