جھنگ (عرفان حیدر سیال) محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب نے جھنگ شیلٹر ہوم میں مقیم تشدد کا شکار اور بے سہارا خواتین کو مفت قانونی مشاورت فراہم کرکے کےلئے معروف سینئر قانون دان نواب یاور عباس خان سیال کی خدمات حاصل کر لی گئیں

جھنگ (بیورو رپورٹ /عرفان حیدر سیال)*
حکومت پنجاب کے محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال نے شیلٹر ہوم جھنگ میں مقیم تشدد کا شکار اور بے سہارا خواتین کو مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے جھنگ کے معروف سینئر قانون دان نواب یاور عباس سیال ایڈووکیٹ کو نامزد کر دیا۔
*
متاثرہ خواتین یا ان کے سرپرست قانونی راہنمائی کے لیے نواب یاور عباس سیال ایڈووکیٹ سے براہ راست 0321-9500514 پر یا شیلٹر ہوم جھنگ کی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نامزدگی پر ایگزیکٹو ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ عرفان حیدر سیال کی طرف سے ڈھیڑوں مبارکیں۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +