👁️ Estimated Views 287 جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ کوتوالی جھنگ نے احمد پور سیال کے سولر فراڈ کے مرکزی ملزم عمیر گجر کو گرفتاری ڈال کر بذریعہ عدالت جیل بھیج دیا گیا 06/06/2026 by CEO شیخ غلام مصطفی احمدپورسیال سولر فراڈ کے مرکزی ملزم عمیر گجر کی 4 جون 2026 کو تھانہ کوتوالی جھنگ کے مقدمہ نمر, 1554/24 میں گرفتاری ڈال کر بذریعہ عدالت جیل بھیج دیا گیا