وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی موضع پیر والا تحصیل شورکوٹ کی معروف شخصیت سید قیصر عباس شیرازی کی شادی کی پروقار تقریب، سابق رکن صوبائی اسمبلی مہر خالد محمود سرگانہ سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت، رپورٹ شبیر حسین ڈھلوں

وریام والا ،موضع پیر والا تحصیل شورکوٹ کی معروف شخصیت سید قیصر عباس شاہ شیرازی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مہر خالد محمود سرگانہ سابق ایم پی اے مہر محسن سرگانہ اور دیگر دوست احباب اور معززین علاقہ نے ولیمہ میں شرکت کی اور سید قیصر عباس شاہ شیرازی کو اس پر مسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ،رپورٹ شبیر حسین ڈھلوں

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +