جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایشال فاطمہ کیس، مدعی اور علاقہ معززین کے ساتھ ڈی پی او جھنگ کی پریس کانفرنس، لواحقین کا پولیس پر اعتماد ہمیں ڈی پی او جھنگ پر مکمل اعتماد، ایشال فاطمہ کیس میں سو فی صد میرٹ ہوگا ڈی پی او جھنگ ساجد حسین

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )ایشال فاطمہ کیس میں مدعی پارٹی نے جھنگ پولیس کی انوسٹی گیشن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ایشال فاطمہ کے ماموں حیدر بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ پولیس نے جلد انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے –

#جھنگ #پنجاب #پاکستان #تھانہ سٹلائیٹ ٹاؤن #jhangsadar #Jhangpolice #ایشال فاطمہ کیس #فرسٹ ائیر طالبہ #جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک #نیوز

اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے کہا کہ تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے اور تفتیش میرٹ پر کی جائے گی۔ ایک گیارہ رکنی سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے، اور فرانزک و حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ آنے سے صورت حال واضح ہوگی۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ