جھنگ / 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ،
ملزم کو عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ،
بستی کمیانی میں پانچ سالہ بچی گھر سے برف لینے نکلی تھی ،
ملزم محمد نوید نے اسے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی ،
چیخ و پکار پر اہل علاقہ پہنچ گئے اور بچی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئی-
ملزم خود دوبیٹیوں کا باپ ہے، عوام کے سامنے اعتراف جرم کر لیا ،
پولیس تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون نے مقدمہ درج کر لیا ، پولیس
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +