وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ملک محمد اسحاق کو بطور اے ایس آئی تھانہ وریام والا میں پرموٹ ہونے پر انجمن تاجران وریام والا قائم روڈ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،جنرل سیکرٹری حاجی منیر احمد جٹ عاربی، شیخ نعمان حنیف سیکرٹری فنانس نے مبارکباد دی ہے،اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

وریام والا،ملک محمد اسحاق کو بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر وریام والا کو پرموشن ملنے پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری نے پرموشن ملنے دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے –

دریں اثناء ایس ایچ او تھانہ وریام والا سمیت دیگر افسران و اہلکاروں نے بھی مبارک باد دی ہے –

،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +