وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول وریام والاجھنگ کے ہونہار طالب علم زین عباس نے پرنسپل غلام شبیر طاہر اور اساتذہ کی بہتر رہنمائی کے باعث دسویں جماعت کے امتحان میں 1136 نمبر لیکر علاقہ بھر کے سکولز سے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے،انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سمیت دیگر احباب نے اس نمایاں کامیابی پر مبارکباد دی ہے، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ورہام والا تحصیل شورکوٹ کے پرنسپل غلام شبیر طاہر کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ دسویں جماعت کے ہونہار طالب علم زین عباس نے 1136نمبر لیکر سکول میں اول پوزیشن لیکر اپنے اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا- جس پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری نے اپنے اساتزہ طلبہ اور انکے والدین کو مبارکباد دی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا کہ یادرہے کہ یہ ادارہ میرا مادر علمی ہے میرے بچے اسی میں پڑھیے ہیں اور الحمد للہ پڑھ رہے ہیں میرا مادر علمی کے جملہ اساتزہ محنتی مخلص اور شفیق استاد ہیں جو ہمہ وقت بچوں کے معیار تعلیم کیلے محنت کرتے نظر اتے ہیں-

یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہیں کہ اس ادارے کا ہر استاد محنتی ذہین اور تعلیم دوست ہے یہی وجہ ہر کہ ہمیشہ اس ادارے کا رزلٹ ہمیشہ اچھا رہتا ہے جس پر تاجر برادری سول سوسائٹی نےجملہ سٹاف اور طلبہ کو اس پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں اور وہ مزید کوشش کر کے معیار تعلیم کو مزید بہتر کریں تاکہ اس ادارے کا معیار تعلیم بلند رہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +