شور کوٹ میاں عبد الرزاق اصف جنجوعہ سب انسپکٹر انچارج پٹرولنگ پولیس بنگلہ نول والا جھنگ نے دوران گشت ہمراہ ملازمین بلال ولد علی شیر قوم اوڈ صوفی موڑ جھنگ سے 20لیٹر دیسی شراب قبضہ میں لیکر ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں عبد الرزاق اصف جنجوعہ نے کہا ہمارا مشن قوم کی خدمت ہے ہم نے معاشرے سے ایسے ناسوروں کا خاتمہ کرنا ہے
عوام اور پولیس کاچولی دامن کا ساتھ ہے ہم نے ملکر اس نشہ جیسی لعنت سے اپنے بچوں کو بچانا ہے اور وطن عزیز کو شراب جیسی لعنت سے محفوظ کرنا ہے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +