موچیوالہ /جھنگ (شیخ عرفان حیدر) ڈی پی او جھنگ کا نوٹس، تھانہ موچیوالا کے علاقہ میں مبینہ طور پر دیرینہ دشمنی پر قتل ہونے والے معروف نوجوان کے قتل کے دو مرکزی ملزمان گرفتار، قانون کو اپنے ہاتھ لینے والے عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جھنگ ساجد حسین

علاقہ تھانہ موچیوالا میں دیرینہ دشمنی کے باعث عبد الوحید نامی نوجوان کے قتل کا معاملہ

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا نوٹس، دو مرکزی ملزمان بروقت گرفتار

تھانہ موچیوالا میں تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، گرفتار ملزمان میں سیف اللہ اور سعید شامل ہیں

قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والے عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او ساجد حسین

ملزمان کی سزایابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او ساجد حسین

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +