وریام والا(حکیم طاہر محمود جنجوعہ)بستی نوراباد کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر رب نواز سپرا کا پوتا مہر اختر عباس سپرا کا بھتیجا مہر ناصر عباس سپرا سابقہ نائب ناظم کا بیٹا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ صبح 9بجے انکی رہائش گاہ سپرا فلنگ اسٹیشن پر ادا کیجائے گی

وریام والا،بستی نوراباد کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر رب نواز سپرا کا پوتا مہر اختر عباس سپرا کا بھتیجا مہر ناصر عباس سپرا سابقہ نائب ناظم کا بیٹا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ صبح 9بجے انکی رہائش گاہ سپرا فلنگ اسٹیشن پر ادا کیجائے گی مرحوم کی اچانک وفات پر حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ مولانا محمد رفیق شورکوٹی سرپرست اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ طاہر خان سلفی ناظم اعلیٰ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ سیف الرحمن جنرل سیکرٹری جمعیت اساتذہ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شورکوٹ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین