*جھنگ: نیو بائی پاس پھاٹک پر ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک شخص زخمی*
تحصیل جھنگ میں نیو بائی پاس پھاٹک کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے ایک شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
ریسکیو ذرائع 1122 جھنگ کے مطابق کنٹرول روم کو موصول ہونے والی کال میں کالر نے اطلاع دی کہ ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے ایک شخص کی ٹانگ پر گولی مار دی ہے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوری طور پر نزدیکی ایمبولینس کو جائے وقوعہ کی جانب موو کروا دیا….!!!!
ریسکیو سٹاف نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا….!!!!
زخمی کی شناخت *کاشف ولد عمر، عمر 30 سال، سکنہ چک نمبر 444* کے نام سے ہوئی ہے جسے بائیں ٹانگ پر گولی لگی ہے….!!!!
*ذرائع: ریسکیو 1122 جھنگ….!!!!*
*information Regarding Crime Emergency*
*Tehsil=* Jhang-
*Date=* 26-09-2026
*Nature of Emergency*: Bullet Injury
*Place of incident* New by pass phatak
*Reason=* Robbery
*Description:*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نےٹانگ پر گولی مار دی ہے
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا،
ریسکیو سٹاف نے فوراً رسپانس کیا اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد دی اور ہسپتال منتقل کر دیا گیا
*Total Injured=* 01
*Victim Detail:*
*1-Name* Kashif S/O Umer riny
*Age =* 30 Years
*Residents =* Chak no 444
*Injury Type=* fire injury on left leg
*Shifted to=* DHQ Hospital Jhang
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +