جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ریجنل آفیسر سی سی ڈی فیصل آباد ایس ایس پی وسیم ریاض سے سی سی ڈی جھنگ کے سب انسپکٹر اشفاق انجم کو بہترین کارکردگی پر نقدی انعام اور کلاس تھری سرٹیفکیٹ ملنے پر حلقہ احباب نے مبارکباد دی ہے،رپورٹ عمران نذر صابری

سی سی ڈی جھنگ کے سب انسپکٹر اشفاق انجم کو ریجنل آفیسر سی سی ڈی فیصل آباد ایس ایس پی وسیم ریاض نے بہترین کارکردگی پر نقد انعام اور کلاس تھری سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے-

اس شاندار کارکردگی پر ساتھی افسران و حلقہ احباب نے مبارکباد دی ہے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +