جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مدوکی روڈ نیو بائی پاس کے قریب ڈکیتی کی واردات، ڈاکو نیا موٹر سائیکل چھین کر فرار، مزاحمت پر موٹر سائیکل سوار کو فائر مار کر شدید زخمی کر دیا

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مدوکی روڈ نیو بائی پاس کے قریب ڈکتی کی واردات۔ واردات میں نیو موٹر سائیکل سی ڈی 70 لےاڑے اور مزاحمت پر اور موٹر سائیکل مالک کو فائر مار کر شدید زخمی کر دیا ہے

ریسکیو نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف