وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والہ کے علاقہ سے منشیات فروش رنگے ھاتھوں گرفتار منشیات فروشوں سے2127گرام چرس برآمد مقدمہ درج مزید منشیات فروشوں سے تفتیش جاری-
ایس ایچ او تھانہ وریام سب انسپکٹر مہر اسلم کی کاروائی کو ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کے مستقبل کوتباہ کرنے والوں کو کسی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا مزید جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف گرد گیرا تنگ کیا جا رہا ہے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +