شورکوٹ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ قاری محمد جاوید لڈیانہ سیال مولانا محمد محسن جنجوعہ کے ہمراہ موضع لڈا ماہنی کا دورہ کیا جہاں پر مولانا عمر فاروق لڈیانہ سیال محمد امجد لڈیانہ سیال محمد سعد لڈیانہ سیال سیف الرحمن لڈیانہ سیال محمد بلال سیال مجتبی خان گادھی محمد افتخار خان گادھی موضع لڈا ماہنی کی تمام مساجد کے علماء کرام یوتھ فورس کے نوجوان ذمہ داران سے ال پاکستان اہلحدیث کانفرنس میں شرکت کیلئے سب دوستوں سے ملاقاتیں-
اور ان کو شرکت کیلئے دعوت دی سب نے محبت دی پیار دیا اور ساتھ جانے کیلئے یقین دہانی کرائی جس پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے کہا ان شاءاللہ العزیز لڈا ماہنی اور وریام والا سے قافلہ امیر ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی کی قیادت میں بھر پور شرکت کرے گا یادرہے جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ اہلحدیث یوتھ فورس ضلع بھر کے ذمہ داران سب جامعہ اسلامیہ فیصل آباد روڈ جھنگ صدر میں گلشن یزدانی رح میں اکٹھے ہونگے امیر ضلع کی قیادت میں 15نومبر بروز اتوار ال پاکستان اہلحدیث کانفرنس میں مینار پاکستان لاہور میں شرکت کریں گے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +