وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کے بھٹی خاندان کی معروف شخصیت ریٹائرڈ فوجی محمد اشرف بھٹی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے، مرحوم رائے محسن بھٹی کے بھائی، رائے مبشر بھٹی کے سسر اور رائے محبوب اشرف بھٹی کے والد محترم تھے، نماز جنازہ آج 2 بجے دن ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ، ثمر عباس بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کے رہائشی رائے محسن بھٹی رکشہ والا کے بھائی رائے مبشر بھٹی کے سسر رائے محبوب اشرف بھٹی کا والد فوجی محمد اشرف بھٹی ولدرائے بشیر احمد بھٹی مرحوم انتقال کرگئے ہیں-

جن کی نماز جنازہ 2بجے دن ریلوے اسٹیشن پر ادا کیجائے گی اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +