افسوسناک خبر :حسوبلیل ضلع جھنگ کے معروف و سینئر صحافی حکیم شجاعت علی ٹیپو بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج ایک بجے دن ان کی رہائش گاہ واقع حسوبلیل میں ادا کی جائے گی، مرحوم روزنامہ خبریں سمیت دیگر اخبارات سے وابستہ تھے

اعلان نماز جنازہ حسوبلیل تحصیل احمدپورسیال سے سینیئر صحافی نمائندہ روزنامہ خبریں منیجنگ ڈائریکٹر شاہد ماڈل میموریل سکول حکیم محمد شجاعت علی ٹیپو وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج 1 بجے دن انکی رہائشگاہ حسوبلیل میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شیخ غلام مصطفیٰ سی ای … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) پولیس ناکہ پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ، قتل اور رابری سمیت 27 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار، اندھا دھند فائرنگ کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،رانا فیصل اقبال

*جھنگ / پولیس مقابلہ* *قتل اور رابری سمیت 27 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار* جھنگ : احمدپورسیال کے علاقہ جھال ٹوبیاں کے قریب پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ جھنگ : اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم غلام شبیر عرف گھبو اپنے … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ، خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر،فخر عباس فوکل پرسن, محمد فاروق سپروائزر سوشل ویلفیئر اور سہیل آرتھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر نے شرکت کی ،بورڈ میں210 معذور افراد کی مختلف کیٹیگریز کی درخواستیں پیش کی گئیں بورڈ نے 180 افراد کو معذور قرار دیا..

تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ، خلیل الرحمٰن سوشل نیڈ آفیسر،فخر عباس فوکل … Read more

احمد پور سیال :ضلعی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث حافظ ثاقب سرور ساقی، ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ طاہر خان سلفی کا احمد پور سیال میں پرتپاک استقبال، اس موقع پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی گئی اور ساتھ ملکر چلنے کی مکمل یقین دھانی کرائی گئی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیر جھنگ سفیر امن حضرت مولانا حافظ ثاقب سرور ساقی ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ طاہر خان سلفی کا مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس احمد پور سیال جماعت کی طرف سے پرتپاک استقبال کیا گیا- اس موقع پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی … Read more

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سےسینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ پنجاب قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال کے حکم پر تحصیل صدر پاکستان عوامی خدمت پارٹی تحصیل احمدپورسیال فوجی محمد رمضان خان بلوچ کی قیادت میں پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی، ریلی سلطان باہو روڈ سے چوک گھیل پور تک نکالی گئی

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)مولانا محمدآصف معاویہ سیال کے حکم پر پاک فوج زندہ باد ریلی فوجی رمضان خان بلوچ، مہر شیرحیدر سیال، مولانا عرفان حیدری و دیگر کا خطاب، تفصیلات کےمطابق سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ پنجاب قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال کے حکم پر تحصیل صدر … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) شخصی صلاحیتوں کے ادراک کے بعد مستقبل میں پیشہ منتخب کیا جائے، نفرحسین سواگ، دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والے خود بھی سکھی رہتے ہیں، ڈاکٹر کاشف سلطان، بڑے خوابوں کے حصول کیلئے محنت کو شعار بنائیں، راؤ انیس، لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی کانام ایجوکیشن کہلاتا ہے، عثمان حیدر بھٹی، احمد پور سیال میں کیرئیر کونسلنگ کانفرنس کے موقع پر شرکاء کا خطاب، جانئیے مکمل تفصیل ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) شخصی صلاحیتوں کے ادراک کے بعد مستقبل میں پیشہ منتخب کیا جائے، نفرحسین سواگ،دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والے خود بھی سکھی رہتے ہیں، ڈاکٹر کاشف سلطان، بڑے خوابوں کے حصول کیلئے محنت کو شعار بنائیں، راو انیس، لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی کانام ایجوکیشن کہلاتا ہے، عثمان … Read more

احمد پور سیال(شیخ غلام مصطفیٰ ) موضع کنڈل کھوکھراں کے چکنمبر 3/3 آر میں طلباء کی خفتہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستان سکول سسٹم کی جانب سے سپورٹس گالا کا انعقاد، رپورٹ پرویز اختر تبسمی

احمد پور سیال(تحصیل رپورٹر) موضع کنڈل کھوکھراں کے چکنمبر 3/3 آر میں طلباء کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرنے کیلئے پاکستان سکول سسٹم کی جانب سے سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا – جس میں مختلف کھیلوں (والی بال،کرکٹ، رسہ کشی، تھری لیگ ریس، پیٹو گرام، 100 میٹر ریس) کے زبردست مقابلے ہوئے۔پہلا کرکٹ میچ … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) 29 دسمبر کو باہو ہال گڑھ مہاراجہ میں کیریئر کونسلنگ کانفرنس منعقد ہو گی، جسمیں طلباء کے بہتر مستقبل کے لئے لاء عمل پیش کیا جائے گا، نامور ماہر تعلیم اور سماجی شخصیات شرکت کریں گے، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)کیریئر کونسلنگ کانفرنس طلبہ کے محفوظ مستقبل بارے یادگار پروگرام ہوگا۔ظفراقبال باجوہ، پروگرام کی سرپرستی اے این کے گلوبل کے سربراہ نفرحسین سواگ کررہے ہیں، شیخ امتیاز رحمانی،یہ کانفرنس طالبات کے روشن مستقبل میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ڈاکٹر سناوش۔۔خوابوں کی تعبیر کیلئے طلبہ بھرپور شرکت کریں، عمران مہدی، تفصیلات کےمطابق … Read more

احمد پور سیال(شیخ غلام مصطفیٰ) احمد پور سیال کی واحد ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام مشاعرہ بعنوان” شامِ دوستاں” کی ایک شام باکمال شعرا سلیم نتکانی اور کامران احمد قمر کے نام منعقد ہوا، جسمیں نامور شعراء کرام نے شرکت کی، شعراء کرام نے اپنے کلام سے حاضرین کے دل جیت لئے، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال۔گزشتہ روز احمد پور سیال کی واحد ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام مشاعرہ بعنوان شامِ دوستاں ایک شام باکمال شعرا سلیم نتکانی اور کامران احمد قمر کے نام منعقد ہوا جس کی صدارت اردو ادب کا شاندار حوالہ جناب شہظل خان کوٹ ادو نے فرمائی شامِ دوستاں کے مہمانانِ خصوصی جناب … Read more

ضلع جھنگ کا رہائشی 22 سالہ نوجوان ،نامعلوم وجوہات کی بنا پر پنکھے سے جھول کر موت کو گلے لگا لیا، پولیس مبینہ خودکشی پر تفتیش میں مصروف، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

قادرپورراں، عبدالرحمن ولد اظہر عباس ولدقوم شیخانہ سکنہ پیر عبدالرحمن دربار تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ بعمر22/23سال نے رومی ملز رہائشی کوارٹر میں پنکھے کی ساتھ لٹک کر خودکشی کرلی، اطلاع ملنے پر تھانہ قادرپورراں پولیس نےموقع پر پہنچ کر لعش کو اپنےقبصے لے لیا،پولیس مصروف تفتیش, رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی شیخ غلام … Read more