شورکوٹ/جھنگ ( مہر ریاض موہانہ ) ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم سب کو حسن سلوک اور حقوق العباد کی تلقین کرتا ہے، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ، اقلیتوں کے حقوق کا ترجیحی بنیادوں پر تحفظ اور متشدد رویوں کی بیخ کنی کیلئے میثاق سینٹرز کا قیام آئی جی پنجاب کا ایک ویژنری مشن ہے۔رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری

*شورکوٹ:طارق محبوب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم سب کو حسن سلوک اور حقوق العباد کی تلقین کرتا ہے،* شورکوٹ( تحصیل رپورٹر) ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم سب کو حسن سلوک اور حقوق العباد کی تلقین کرتا ہے، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ، اقلیتوں کے حقوق … Read more

جھنگ :انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ ٹوبہ روڈ ، میاں عبدالرزاق جنجوعہ کی زیر نگرانی کارروائی، نواحی ضلع کے رہائشی اشتہاری مجرم کو گرفتار کر تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا گیا، رپورٹ بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

چوکی انچارج پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی زیرنگرانی دوران چیکنگ ایک مشکوک شخص کو روک کر اسکا شناختی کارڈ بذریعہ ای پولیس ایپ چیک کیا گیا تو مسمی ریاض احمد ولد عبدالمجید قوم چدھڑ سکنہ چنیوٹ مقدمہ نمبر 620/20بجرم379ت پ تھانہ صدر حافظ آباد میں مجرم اشتہاری پایا گیا جسکو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن … Read more