جھنگ:اسٹیٹ لائف انشورنس جھنگ زون کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں ڈیتھ کلیم چیک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر ایریا منیجر ملک فاروق سمیت سینئر سیلز منیجر مع دیگر نے شرکت کی، تقریب میں نلکا اڈہ سے تعلق رکھنے والے شہری کی محض ششماہی قسط ادا کرنے کے بعد وفات پانے پر سات لاکھ سے زائد کا چیک دیا گیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر
*اللہ ھو ریسٹورنٹ سرگودھا روڈ* *میں اسٹیٹ لائف انشورنس* *کارپوریشن کے حوالے* *سے شاندار تقریب کا انعقاد* *کیا گیا* جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا محمد نواز ھنجرا نلکا اڈا سے جنھوں نے ھم سے 2023 میں 27000 (ششماہی )انشورنس کروائی تھی لیکن 4 ماہ … Read more