جھنگ کے نواحی علاقے میں دوستی سے انکار پر قتل ہونے والا خوبرو نوجوان کا قاتل گرفتار ،ٹھوس شواہد کی بنیاد پر قاتل کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی پی او جھنگ
جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی )پولیس تھانہ قادر پور نے مقتول سلمان علی کے قتل میں ملوث ملزم عزیزخان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزم مقتول پر دوستی کیلئے دباؤ ڈالتا تھا – انکار پر پسٹل سے فائر کرکے قتل کیا ۔ ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے پولیس افسران کو … Read more