جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) یونیورسٹی آف جھنگ میں کمپیوٹر سائنس اینڈ آئی ٹی کے سربراہ ڈاکٹر محمد عثمان یونس اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کی قیادت میں ٹیک ایکسپو 2024 فائنل ایئر پروجیکٹ ایگزیبیشن اینڈ کمپیٹیشن کا انعقاد ،جھنگ یونیورسٹی کے طلباء کے مختلف پروجیکٹ تعریف سمیٹنے میں کامیاب، اہم شخصیات کی بطور مہمان خصوصی شرکت، رپورٹ شیخ عرفان حیدر
جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) یونیورسٹی آف جھنگ نے کمپیوٹر سائنس اینڈ آئی ٹی کے سربراہ ڈاکٹر محمد عثمان یونس اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کی وژنری قیادت میں ٹیک ایکسپو 2024 فائنل ایئر پروجیکٹ ایگزیبیشن اینڈ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا۔ ڈاکٹر محمد عثمان یونس کے مطابق، بی ایس کمپیوٹر سائنس کے … Read more