جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی)جھنگ کے معروف صحافی آصف علی چوہان حرکت قلب بند ہونے سے جان بحق،ہزاروں افراد کی نماز جنازہ میں شرکت، مقامی قبرستان میں سپرد خاک، 16جون بروز اتوار کو صبح 8 بجے رسم قل خوانی مرحوم کی رہائش گاہ واقع کوٹ روڈ پر ادا کی جائے گی،رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ۔ اعلان قل خوانی و اجتماعی دعائے مغفرت. پریس کلب جھنگ اور یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے سینئر ممبر آصف علی چوہان جو آج اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے تھے- ان کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی و اجتماعی دعائے مغفرت پرسوں مورخہ 16 جون بروز اتوار صبح 08:00 بجے … Read more