جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پٹرولنگ چیک پوسٹ حویلی بہادر شاہ شدید گرمی میں بھی عوامی خدمت پر مامور، عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار، رپورٹ محسن علی شاہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) پٹرولنگ پولیس چوکی حویلی بہادر شاہ سخت گرمی میں بھی فرض کی ادائیگی میں مصروف کڑی دھوپ میں نوجوان ڈیوٹی پر مامور تھے ان کا کہنا تھا کہ ہم پوری ایمانداری سے عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہیں ہر طرف سے عوامی خدمت عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں- … Read more