جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے فرزند ملک منور عباس نے یورپ کی سب سے بڑی Marine curie fellow ship کا اعزاز اپنے نام کرکے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ وطن کا نام بھی روشن کر دیا، متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی کامیابیوں کا سفر کہاں سے شروع ہوا جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

جھنگ کے نواحی علاقہ حویلی بہادر شاہ سے ملک منور عباس ولد طالب حسین فرزند حویلی بہادر شاہ نے یورپ کی سب سے بڑی Marie Curie Fellowship جیت کر اپنے علاقہ اور وطن کا نام روشن کر دیا۔ ایک متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے اپنا سفر حویلی بہادر شاہ کے پرائمری … Read more