جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ضلع کونسل جھنگ کے سی ای اوز کے تبادلے کا معاملہ، سابق رکن صوبائی اسمبلی مہر خالد محمود سرگانہ نے کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے مہر محمد اکرم بھروانہ اور خالق داد گاڈاکے درمیان صلح کروا دی، اب کون سنبھالے گا ضلع کونسل جھنگ کے سی ای او کا منصب ، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر
ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے سی ای آوز مہر اکرم بھروانہ اور خالق داد گاڈا میں جو غلط فہمیاں تھیں وہ آج مہر خالد محمود سرگانہ نے دور کروا دیں اور صلح بھی کروا دی۔ دونوں آفیسرز کے مابین ٹرانسفر کے معاملے پر جھگڑا چل رہا تھا جس سے ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے ملازمین اور سائل … Read more