جھنگ (شیخ عرفان حیدر) چار ماہ کے انٹیلی جنس کورس کے لیے ضلع جھنگ کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت ریڈر ڈی پی او جھنگ کا نام فائنل، جدید خطوط پر مشتمل کورس سے افسران بہتر طور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا سکیں گے 31/05/2024 by CEO شیخ غلام مصطفی جھنگ کے کئی تھانوں کےایس ایچ اوز کا چار ماہ کا اینٹلی جینس آپریشن کورس ریڈر ڈی پی او بھی شامل ایس ایچ او صدر جھنگ موچیوالہ سٹی جھنگ شورکوٹ سٹی گڑھ مہاراجہ کینٹ احمد پور سیال علمدار حسین پاتوانہ ریڈر ڈی پی او جھنگ کورس پر جائے گے