جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) شکرگنج فاؤنڈیشن کی فوڈ ڈرائیو کے زیر اہتمام ایک ہزار غریب اور مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیا گیا،اس موقع پر مہمان خصوصی میاں مصطفی سلیم، جی ایم شکر گنج ملز چوہدری پرویز اختر نے شکر گنج فاؤنڈیشن کے اغراض و مقاصد بیان کیے، اس موقع پر چیف گیسٹ میاں مصطفی سلیم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شکرگنج فاونڈیشن 22 سال سے عوامی خدمت کررہا ہے جس میں 35 گرلز سکول کی زمہ داری ، 3 میڈیکل ٹیمیں جس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرز جو مختلف علاقوں میں چیک اپ اور فری ادویات مہیا کرتے ہیں، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے
جھنگ،(ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر / عرفان حیدر سیال ) شکرگنج فاؤنڈیشن کی فوڈ ڈرائیو کے زیر اہتمام ایک ہزار غریب اور مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شکر گنج فاؤنڈیشن کی فوڈ ڈرائیو کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیاجس کےمہمان خصوصی میاں مصطفی سلیم تھے۔جی ایم شکر گنج ملز … Read more