جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے جھنگ کے کپتان رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کو پبلک سروس اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئر مین کثرت رائے سے فائنل کر دیا، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز
*بریکنگ نیوز * *پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کا معاملہ شبلی فراز کو طے کرنے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد معاملہ سیاسی کمیٹی کے سپرد کیا گیا۔ سیاسی کمیٹی میں کثرت رائے … Read more