جھنگ (ڈاکٹر ریاض احمد نول)انسداد منشیات کی آ گاہی مہم کے حوالے سے دی ایجوکیٹرز سکول سسٹم اور سماجی بہبود کونسل کے تعاون سے سیمینار کا انعقاد، نشہ انسان کو انسانیت کی رفعتوں سے تنزلی کے گڑھوں میں دھکیل دیتا ہے لہٰذا معاشرے کو نشہ سے انکار اور زندگی سے پیار کا سبق ذہن نشین کرانے کے لئے آگاہی پروگرامز ضروری ہیں، مقررین کا خطاب، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

.نشہ سے انکار اور زندگی سے پیار کیلئے آگاہی پروگرامز کا انعقاد ناگزیر ہے‘مقررین جھنگ(۔ )انسداد منشیات کی آ گاہی مہم کے حوالے سے دی ایجوکیٹرز سکول سسٹم السید کیمپس مدوکی روڑ جھنگ میں سماجی بہبود کونسل کے تعاون سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مسٹر ہمایوں مرزا چیف ایگزیکٹیو دی ایجوکیٹرز … Read more