جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت پنجاب کے86 تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم کی تنصیب کا عمل جاری ہے، اس سلسلے میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول موضع باغ ضلع جھنگ میں سب سے بڑے سولر سسٹم کا انسٹال کر دیا گیا

حکومت پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم تنصیب کا سلسلہ جاری – گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بوائز باغ میں سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔ 35 پلیٹوں کے ساتھ 20000 واٹ کا سسٹم لگایا گیا۔ پورے پنجاب میں 86 سکولز میں سولر پراجیکٹ لگایا جائے گا۔ پورے پنجاب میں سب سے زیادہ … Read more