احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال سید ثمر شاہ کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں کرتے ہوئے 3 جرائم پیشہ اور علاقے میں دہشت کی علامت بننے والے بدنام زمانہ گینگسٹر کو گرفتار کر کے تقریباً 62 لاکھ روپے کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد،شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن سے نمایاں کمی ہوئی ہے، ڈی ایس پی احمد پور سیال سردار غضنفر عباس تنگوانی کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ریاض شاہد خان
جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ،ریاض شاہد خان ) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کے احکامات اور ڈی ایس پی احمد پور سیال غضنفر عباس تنگوانی کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال سید ثمر شاہ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے علاقے میں دہشت کی علامت … Read more