جھنگ :مخبر کی اطلاع پر انچارج چوکی علی آباد مہر واجد علی نانگہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، ڈیڈھ کلو سے زائد چرس برآمد کرکے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، رپورٹ شیخ عرفان حیدر 10/08/2024 by CEO شیخ غلام مصطفی جھنگ انچارج چوکی علی آباد مہر واجد علی نانگہ کا منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاؤن جاری منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، ملزم کے قبضے 1600 گرام سے زیادہ چرس برآمد مقدمہ درج کر لیا گیا – شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک