جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس کی ایک اور کامیابی، تھانہ موچیوالا کی حدود میں عید الاضحٰی کے دن قتل ہونے والے شخص کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا، وجہ عناد سامنے آگئی، ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ کی تھانہ موچیوالا کے ایس ایچ او اور ٹیم کی کارکردگی کو زبردست سراہا ہے، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ( عرفان حیدر سیال )پولیس تھانہ موچی والا نے مقتول محمد رمضان کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے آلہ قتل دو عدد پسٹل بھی برآمد کر لئے گئے۔ملزمان نے خاندانی رنجش کی بنا پر قتل کیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 17 جون عیدالاضحی کے دن چک نمبر 181ج ب علاقہ تھانہ موچی والا میں … Read more