جھنگ کے خوبرو شہزادے، سابق پی آر او ڈی پی او جھنگ، ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال چنیوٹ ملک علی عباس کھوکھر ٹریفک حادثے میں جاں بحق، آئی جی پنجاب ،ڈی پی او جھنگ و چنیوٹ سمیت ساتھی افسران و ملازمین کا افسوس کا اظہار، نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کردی گئی، اعلی افسران سمیت ہر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد میں شرکت، رقط انگیز مناظر
ٹریفک حادثہ میں ایس ایچ او کانڈیوال سب انسپکٹر علی عباس وفات پا گئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ایس ایچ او علی عباس کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ۔ آئی جی پنجاب کا جاں بحق افسر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، سب انسپکٹر علی عباس کے اہلخانہ … Read more