گزشتہ ماہ دلہا بننے والا خوبرو نوجوان نصیر احمد قادری ملاح اچانک حرکت قلب بند ہونے سے جان بحق، علاقے بھر میں افسوس کا اظہار، نماز جنازہ آج بروز جمعہ 8 بجے صبح آبائی علاقہ کوٹ خیرا میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

غم خبر۔ کوٹ خیرا بستی ملاح والی۔ نصیر احمد قادری ملاح ولد محمد جہانگیر ملاح بقضائے الہی سے وفات پا گیا ہے۔ جسکا نماز جنازہ بروز جمعتہ المبارک کل صبح 8 بجے قبرستان کوٹ خیرا میں پڑھایا جائے گا- اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح