جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ہیپاٹائٹس مرض سے ہر تیس سیکنڈ بعد اموات ہو رہی ہیں، 25 کروڑ سے زائد افراد اس مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں، ہیپاٹائٹس کی اقسام اور کیسے پھیلتی اور تدارک کیسے ممکن ہے، ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر معروف ماہر دل، جگر، شوگر، جگر و معدہ ڈاکٹر اطہر رؤف رانا کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر انور علی جاوید

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن تحریر:ڈاکٹر اطہر رؤف رانا (ماہر امراض دل،معدہ،جگر،شوگر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 28 جولائی کو اقوام متحدہ کے زیرِ انتظام ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن قومی اور بین الاقوامی کوششوں کو تیز کرنے، افراد، شراکت داروں اور عوام کی طرف سے اقدامات اور مشغولیت کی … Read more