جھنگ (عرفان حیدر سیال) پنجاب بھر کی طرح ضلع جھنگ میں بھی یوم زکوٰۃ منایا گیا،اس موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا، ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر جھنگ میاں خالد محمود چوہدری نے سول سوسائٹی کو زکوۃ کی وصولی اور اس کے تقسیم کے بارے میں آگاہی فراہم کی، رپورٹ چوہدری ارشد گجر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر / عرفان حیدر سیال ) زکوۃ افس جھنگ کے زیر اہتمام مورخہ 19 ستمبر 2023 کو یوم زکوۃ منایا گیا۔اس سلسلہ میں زکوۃ افس سے کالج چوک تک واک کا اہتمام کیا گیا۔۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ زکوۃ افیسر میاں محمد خالد چوہدری نےسول سوسائٹی کے افراد کو زکوۃ کی وصولی … Read more