ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ میں صفائی کرنے والے ملازم نے زہنی ٹینشن کے باعث خود کشی کی کوشش، سٹاف کا جرات مندانہ اقدام کی پورے ہسپتال میں تعریف، رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز 17/05/2024 by CEO شیخ غلام مصطفی ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں صفائی کرنے والے پرائیویٹ کمپنی کے ملازم علی نے ذہنی پریشانی کے باعث آپریشن تھیٹر کی چھت پر چڑھ کر شیشہ اٹھاکر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ سٹاف نے پکڑ کر خودکشی کرنے سے روکا۔