جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) علم سکھانا ایک پیغمبری پیشہ ہے، ایک معلم ہی انسان کو باشعور بناتا ہے، ان خیالات کا اظہار ملک محمد عامر صدر سٹوڈنٹ یونین جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں مزید کہا کہ اب ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے، اپنے اساتزہ کے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ سے
ملک محمد عامر جھلو پریزیڈنٹ سٹوڈنٹ ونگ جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کی زیر صدارت جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے طلبا کی اساتذہ کی ناحق گرفتاریوں پر طلبا کا اساتذہ سے اظہار یکجحتی کے لیے میٹنگ آیندہ کا لائحہ عمل تیار میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے دوران ملک محمد عامر جھلو کا کہنا تھا علم سکھانا … Read more