جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) کوٹ خیرا کے مقام پر ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، ملاح برادری کا خوبرو شہزادہ جان بحق، دو شدید زخمی، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام پانچ بجے بستی ملاح کوٹ خیرا میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

کوٹ خیرا۔ کوٹ خیرا المکہ پیٹرول پمپ کے قریب ڈمپر اور موثر سائیکل کا آپس میں تصادم ملاح برادری کا ایک لڑکا جاں بحق اور دو لڑکے ملاح برادری کے شدید زخمی۔ کوٹ خیرا بستی ملاح والی سے مہر عبیداللہ ملاح ولد مہر سیف اللہ ملاح وفات پا گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد … Read more