جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سینٹرل پنجاب کے وفد کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات، اس موقع پر چودھری فہیم عباس راہی نے سانحہ ایوب چوک لواحقین کے ساتھ داد رسی اور ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ میں برن یونٹ کے قیام کے سلسلے میں آواز بلند کی ، گورنر پنجاب نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری پی وائی او سنڑل پنجاب ، سلیمان ملک ، چوہدری سمیع چدھڑ ، عرفان حیدر سیال ، ذیشان ملک کی ملاقات ہوئی گورنر پنجاب ،انفارمیشن سکیرٹری پی پی پی پنجاب شہزاد سعید چیمہ اور پی وائی پنجاب کے وفد نے چوہدری … Read more