جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عالمی دن منایا گیا، جس کا مقصد عوام کو زمین پر ماحولیاتی آلودگی اور دیگر مسائل بارے آگاہ کرنا، ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور سینئر نائب صدر پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ مہر محمد آصف مگھیانہ سیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا، مزید اس دن کی اہمیت کے حوالے سے کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز ۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عالمی دن ’’ورلڈ ارتھ ڈے‘‘ 22 اپریل کو منایا جاتا یے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور سینئر نائب صدر پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ مہر محمد آصف مگھیانہ سیال نے سینئر صحافی و کالم نگار مہر محمد ریاض نول سے … Read more