جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) جھنگ پولیس کی چوروں اور ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کارروائی، 17 کریمنل گینگز کے 39 ارکان گرفتار، 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) جھنگ پولیس کی چوروں اور ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کارروائی، ماہ اکتوبر اور نومبر میں 17 کریمنل گینگز کے 39 ارکان گرفتار، 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد،- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جھنگ … Read more