وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دی آئیڈیل ایجوکیشن سکول سسٹم چک نمبر 485 مین کیمپس میں پروقار تقریب تقسیم انعامات، سی ای او ایجوکیشن جھنگ تنویر احمد غزالی، نجف عباس شاہ ڈپٹی ڈی ای او شورکوٹ،ممتاز مسلم لیگی رہنما مولانا آصف معاویہ سیال سمیت اہم شخصیات کی شرکت، رپورٹ محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

دی آئیڈیل ایجوکیشن سکول سسٹم برانچ نمبر 1 مین کمپس 485 کا رزلٹ جاری کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق دی آئیڈیل ایجوکیشن سکول سسٹم برانچ نمبر 1 مین کیمپس کی شاندار کامیابی پر دی ایجوکیشن سکول سسٹم نے رزلٹ کے موقع پر شاندار پروگرام کا انعقاد کیا- اس پروگرام میں تمام طلباء و طالبات … Read more

شاہ جیونہ جھنگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عامر شہزاد اعوان کی کہانی انہیں کے زبانی، اندرون و بیرون ممالک سیاحت سے مشہور ہونے والا نوجوان قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی کی مارننگ شو بطور مہمان شرکت کے بعد کیسے اپنی آپ بیتی رقم طراز ہیں ضرور جانئیے

شـاہ جیـونہ جھنـگ ســے عالــمی سفـر ،پہچان بنانے کی کہانی آج قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی کے مارننگ شو رائزنگ پاکستان میں شرکت کی ۔گیٹ سے داخل ہوتے ہوئے یاد آیا کہ بچپن میں ہمارے گھر بجلی نہیں ہوتی تھی لالٹین پر پڑھائی کرتے تھے میں ایک رشتے دار کے گھر PTV پر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر نواحی چک نمبر 481 بوٹے والی سے گندگی کے ڈھیر کے خاتمے کیلئے مہم کامیابی سے جاری، شہریوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے حق میں نعرے، کئی سالوں سے گندگی کے ڈھیروں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی تھی، رپورٹ محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ( ) جھنگ کے نواحی علاقہ چکنمبر 481 ج.ب بوٹیوالی لاوارث گاؤں کا سفائی ستھرائی کا کام جاری – تفصیلات کے مطابق جھنگ کے نواحی علاقہ چک 481 میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے تھے جو کہ آئے روز بیماریوں کا سبب بن رہے تھے جس کو اٹھوانے کے لئیے متعدد بار خبریں شائع کی … Read more

حویلی بہادر شاہ(شیخ غلام مصطفیٰ) معیاری تعلیم کے حصول کے لیے معیاری درسگاہ اور قابل اساتذہ کا ہونا بھی ضروری ہوتا ہے، استاد مستقبل کے معماروں کو تراش کر ایک قابل فخر شہری بناتے ہیں، حویلی بہادر شاہ میں ایپل گروپ آف سکولز کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر شرکاء کا خطاب، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ: ایپل گروپ آف سکول حویلی بہادر شاہ میں سالانہ رزلٹ نرسری تا مڈل کلاس کے طلبا اور طالبات کا رزلٹ اناؤنس کیا گیا جس میں ایپل گروپ آف سکول میں بچوں کے والدین نے شرکت کی پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعد میں نعت رسول پیش کی … Read more

حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) تعلیم کسی بھی قوم کے عروج کی بنیاد ہے۔ ہمارا ادارہ نہ صرف جدید تعلیمی تقاضوں کو پورا کر رہا ہے، بلکہ طلبہ میں اخلاقی اقدار اور قومی شناخت کو بھی پروان چڑھا رہا ہے، سارہ ایجوکیشنل سسٹم کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر شرکاء کا خطاب، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ سارہ ایجوکیشنل سسٹم کے زیرِ اہتمام سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات رنگارنگ ثقافتی پروگراموں اور علمی جوش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ ادارے کے احاطے میں منظم ہونے والی اس پر وقار تقریب میں طلبہ و طالبات، ان کے والدین، اساتذہ کرام، اور علاقے کے معززین نے شرکت کی،- جب کہ مہمانانِ خصوصی نے … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، ولیمہ کی پروقار تقریب جگر مارکی جھنگ میں منعقد ہوئی، جس میں ڈاکٹر محمد سعید ڈپٹی ہیلتھ شور کوٹ، ڈاکٹر محمد وسیم ،ڈاکٹر جنید سپرا ڈاکٹر فرحان شاہد ،ڈاکٹر سید ضیاء الحسنین، ڈاکٹر عرفان ذیشان، سینئر صحافی و چئیرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سمیت دیگر احباب نے شرکت کی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

شور کوٹ ،ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ولیمہ کی تقریب سعید جگر مارکی جھنگ میں منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر محمد سعید ڈپٹی ہیلتھ شور کوٹ ڈاکٹر محمد وسیم ڈاکٹر جنید سپرا ڈاکٹر فرحان شاہد ڈاکٹر سید ضیاء الحسنین ڈاکٹر عرفان ذیشان حکیم طاہر … Read more

سابقہ شوہر نے سابقہ بیوی کی دوسری شادی کے موقع پر حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا

منیر آباد سابقہ شوہر ظفر نامی کا سابقہ بیوی کی دوسری شادی کے ولیمہ میں خنجروں سے حملہ 25 سالہ دولہن شدید زخمی روبینہ نے 6 ماہ قبل ظفر اقبال سے عدالت سے طلاق لے لی تھی- ریسکیو 1122 نے شدید زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا

ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور میں ضلع جھنگ کی بھینس نے چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ دودھ دے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

اچھو خان بلوچ چک 215 جھنگ کی بھینس “کملی” نے ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور 52.235 کلو گرام چوبیس گھنٹوں میں دودھ دیکر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا – اچھو خان کو ان کی بھینس ورلڈ گینز بک میں نام آنے پر اہالیان علاقہ اور دوست احباب نے مبارک باد پیش کی ہے. شیخ غلام مصطفیٰ … Read more

ایم فور موٹروے پنڈی بھٹیاں فیصل آباد گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ، وریام والا، شورکوٹ، عبدالحکیم ملتان تک مزید دو اور لائینوں کی تعمیر کا فیصلہ،فزیبیلٹی رپورٹ کے لیے ٹنڈر جاری

ایم فور موٹروے کو چھ لین کرنے کے لیے ٹینڈر جاری، میڈیا زرائع 294 کلومیٹر فیصل آباد ملتان موٹروے M4 4 لین کو 6 لین میں تبدیل کرنے کا فیصلہ این ایچ اے نے فیصل آباد پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے کی فزیبلٹی کے لیے ٹینڈر نوٹس کا اعلان کیا جو کہ کراچی اور اسلام آباد … Read more

وریام والاجھنگ: آج بروز سوموار ان شاءاللہ العزیز پانچواں سالانہ درس قرآن وحدیث بمقام مسجد اسلم بستی حاجی عبدالحنان سپرا نزد کری والا وریام اسٹیشن بعد از نماز ظہر منعقد ہو رہا ہے، جسمیں نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،پ اج بروز سوموار ان شاءاللہ العزیز پانچواں سالانہ درس قرآن وحدیث بمقام مسجد اسلم بستی حاجی عبدالحنان سپرا نزد کری والا وریام اسٹیشن بتاریخ 24فروری بروز سوموار ان شاءاللہ العزیز بعد از نماز ظہر زیر صدارت مہر نورزمان سپرا امیر جماعت غرباء اہلحدیث ضلع جھنگ زیر امارت حضرت مولانا حافظ ثاقب سرور ساقی … Read more