*علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ*
فائرنگ / جانبحق
سونیا خالد دختر خالد پرویز قوم آرائیں عمر 31سال سکنہ راجہ پارک ٹوبہ جسکی 2 سال پہلے طلاق ہوئی تھی-
سونیا اپنے والد کے ساتھ پیدل بازار سے اپنے گھر جا رہی تھی , راستہ میں چوھدری پارک گلی نمبر 2 میں 2 نامعلوم افراد مسلح بسواری موٹر سائیکل نے سونیا خالد پر فائر کیا
فائر سونیا خالد کے سر پر لگا جس کی موقع پر ڈیتھ ہو گئی, نا معلوم افراد موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے-
وقوعہ کی اطلاع پر موقع پر ASPصدر سرکل ٹوبہ SHO سٹی ٹوبہ ، ظہیر ایس آئی معہ نفری مصروف کاروائی ھیں
تلاش نا معلوم ملزمان جاری ہے
سونیا کی ساری فیملی کراچی رھتی ھے لیکن سابقہ رھائش سٹی ٹوبہ کی ھے سونیا اور اس کا والد بھی ٹوبہ میں رھتے تھے-
وقوعہ سے کوئی چیز چھننے کے شواھد نہ ملے ھیں سردست معاملہ ٹارگٹ کلنگ کا لگتا ھے
تاھم وقوعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیق جاری ھے-
*ٹوبہ ٹیک سنگھ/جواں سالہ لڑکی قتل*
*ٹوبہ ٹیک سنگھ محلہ چوہدری پارک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے جواں سالہ لڑکی کو قتل کر دیا*
ٹوبہ ٹیک سنگھ لڑکی رئیل اسٹیٹ کے دفتر میں ملازمت کے بعد واپس گھر آ رہی تھی پولیس-
ٹوبہ ٹیک سنگھ نامعلوم موٹر سایکل سوار ملزمان لڑکی کو قتل کرنے کے بعد موبائل فون اور پرس ساتھ لے گئے والد
ٹوبہ ٹیک سنگھ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی صدر سرکل احمد نصراللہ اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گی –
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے ڈیڈ باڈی قبضہ میں لے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی
ٹوبہ ٹیک سنگھ قتل کے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں پولیس ترجمان-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +