جھنگ (میاں عثمان علی) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ میں بھی فاسٹ فوڈ شاپ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا، بڑے شہروں جیسا زائقہ فراہم کرنے کا اعادہ،شوارما، پیزہ اور برگر وغیرہ کی ہر وارائٹی دستیاب ہو گی، سیاسی و سماجی شخصیات کا افتتاح کے موقع شرکت، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (میاں عثمان علی سے)جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں چوہدری پیز اینڈ فاسٹ فوڈ سنٹر کا شاندار افتتاح باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے جس میں پیز شوارما برگر وغیرہ کی ہر ورائٹی دستیاب ہوگی –

اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات سمیت اہل علاقے کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور دعا کی کہ اللہ پاک ان کے کاروبار کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی دے جبکہ شہریوں کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے شہر حویلی بہادر شاہ میں بہت اچھا پونٹ ملا ہیں پہلے ہمیں جھنگ جانا پڑتا تھا اب ہمیں کہی جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہم اپنے شہر میں ہی انجوئے کریں گے-

جھنگ.
حویلی بہادر شاہ میں چوہدری پیزاہٹ اینڈ فاسٹ فوڈ شاپ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔جس میں اہل علاقہ کے معزز لوگوں نے شرکت کی۔
دعا۔حافظ محمد اسماعیل صاحب نے کروائی۔
کاریگر چوہدری نعمان حمید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اب
حویلی بہادر شاہ کے لوگوں کو جھنگ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

انشاللہ جھنگ جیسا ماحول اور زبردست ذائقہ حویلی بہادر شاہ کے لوگوں کو چوہدری پیزا ہٹ اینڈ فاسٹ فوڈ شاپ پر ملے گا۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment