(جھنگ ) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجتی ، اور سانحہ کارساز کے شہدائے کو خراج عقیدت و محبت پیش کرنے کیلئے
ڈیرہ سردار حاجی خان پٹھان سنئیر نائب صدر پی وائی او سنڑل پنجاب منڈی شاہ جیونہ سے پر امن ریلی نکالی گئی-
ریلی کی قیادت سردار حاجی خان پٹھان سنئیر نائب صدر پی وائی او سنڑل پنجاب اور چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری پی وائی او سنٹرل پنجاب نے کی شرکاء ریلی میں رمضان حیدری ، شہوار بھٹی , شاہد پاشا ،سید علی شاہ ، عمر فاروق ،صفدر عباس کلواڑ، رضا کربلائی ،کرار حیدر ، سفیر عباس شاہ، علی شاہ ، کرار عباس –
اسد کانجو ، یوسف پٹھان ، امین پٹھان ،حیدر پٹھان ، ، افضل بھاسین ، ملک اسد ، دیوانی ملک ، کے علاؤہ کثیر تعداد میں جیالوں نے شرکت کی ۔ریلی محتلف راستوں سے ہوتی ہوئی مین بازار منڈی شاہ جیونہ چوک پر اختتام پذیر ہوئی قائدین نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا اور
فلسطینیوں اور سانحہ کارساز کے شہدائے کے لئے دعا مغفرت بھی کروائی اور شمعیں بھی روشن کی گئی۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +
#سانحہ کارساز کراچی# فلسطینی شہداء #پیپلیز یوتھ آرگنائزیشن سینٹرل پنجاب #جھنگ #منڈی شاہ جیونہ #پیپلیز پارٹی #جھنگ آن لائن نیوز