شورکوٹ۔ رپورٹ108966+تحصیل شورکوٹ کی یونین کونسل شاہ صادق نہنگ میں سی پی ڈی آئی اور ادارہ شراکتی فلاحی خدمات کے زیر اہتمام میٹنگ کا انعقاد کیا گیا –
میٹنگ کی صدارت شور کوٹ کے فوکل پرسن محترم ڈاکٹر عبدالشکور نے کی اس میں مختلف شرکاء جس میں سیکرٹری فقیر زادہ میاں طارق محمود چوہدری عبد الوحید واس چیئرمین محمد وارث بھٹی سوشل ورکر مہر آصف یار ڈاکٹر سرفراز احمد تبسم نے کہا کہ بچوں کا اندراج سیکرٹری فقیر زادہ میاں طارق محمود نے بھی یونین کونسل میں اندراج کے بارے گفتگو کی-
چوہدری عبد الوحید محمد وارث بھٹی اور آخر پر ڈاکٹر عبد الشکور نے بچوں کے اندراج نکاح کی رجسٹریشن اموات پر تفصیلا گفتگو کی اور آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح